Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
انسانوں اورفرشتوں میں فضیلت کی ترتیب
- Fatwa no.
- 828-WAT
Question
ہیں؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ حضرات میکائیل و اسرافیل و عزرائیل علیهم السلام و ملائکہ مقربین سے افضل
Answer (beginning)
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ مرسلین ملائکہ سے افضل نہیں ہیں، بلکہ مرسلین ملائکہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور تمام صحابہ واولیائے امت سے افضل ہیں، البتہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ، تمام صحابہ اور اولیاء کرام ، عام ( غیر رسل) ملائکہ سے ضرور افضل ہیں۔ اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ اہل سنت کے نزدیک ہمارے رسول (یعنی رسل بشر ) عليهم الصلوۃ والسلام تمام فرشتوں سے افضل ہیں، چاہے وہ فرشتے رسل ملائکہ میں سے ہوں یا ان کے علاوہ ہوں اور پھر رسل ملائکہ ، تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، اولیاء کرام اور تمام انسانوں سے افضل ہیں اور صحابہ اور دوسرے اولیاء کرام ،عام (غیر رسل ) ملائکہ سے افضل ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.