Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جس پرحج کادم واجب ہے ،اس کی اجازت کے بغیرکوئی دوسرااداکرے تو

Fatwa no.
827-WAT
Issued
21 شوال المکرم 1443ھ / 23 مئی 2022 ء

Question

دوسرااداکرہےتو دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی شخص پر حج کا دم واجب ہے اور کوئی دوسرا اس کی اجازت کے بغیر دم ادا کرے تو ادا ہو جائے گا یا نہیں ؟ ہو گا۔

Answer (beginning)

جس پر دم واجب ہے اس کی اجازت کے بغیر اگر کوئی دوسرا شخص اس کی طرف سے دم ادا کرے تو دم ادا نہیں مختصر اختلاف العلماء میں ہے " قال أبو جعفر قال الله تعالى في جزاء الصيد (ليذوق وبال أمره) فدل على إنه ان كفر غيره عنه بغير أمره لا يجزئ لأنه يكون غير ذائق وبال أمره وإذالم يجز في جزاء الصيدلم يجز في سائر الكفارات "ترجمہ : امام ابو جعفر علیہ الرحمۃ نے فرمایا: اللہ تعالی نے شکار کے کفارے کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: "کہ اپنے کام کا وبال چکھے " پس یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اگر اس کا کفارہ، کسی اور نے اس کی اجازت کے بغیر ادا کیا تو یہ کفایت نہیں کرے گا کیونکہ یہ اپنے کام کا وبال چکھنے والا نہیں بنے گا اور جب…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.