Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزہ دارکاخون دینا

Fatwa no.
826-WAT

Question

کیا خون دینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

Answer (beginning)

ضرورت کے موقع پر خون دینا، جائز ہے اور اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ البتہ روزے کے ساتھ خون اسی صورت میں دینا چاہیے کہ جب روزہ دار خون دینے کے باوجود اپنا روزہ آسانی سے مکمل کر سکتا ہو اور اگر اس کی حالت ایسی ہو کہ خون دینے سے کمزوری ہو جائے گی اور اپنا روزہ مکمل کرنا مشکل ہو جائے گا، تو ایسی صورت میں خون دینا مکروہ ہے، کوئی دوسرا شخص خون دے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامي ابو حذيفه محمد شفیق عطاری Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.