Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مردکے لیے جوزیورناجائزہے،سنارکااسے بنانااورخریدوفروخت کرنا
- Fatwa no.
- 825-WAT
Question
کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سونے کی انگوٹھی و چین مرد کو پہننا حرام ہے، تو سنار کا یہ چیزیں مرد کے لیے بنانا اور بیچنا، جائز ہے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
مردانہ بناوٹ کی چین یا غیر شرعی انگوٹھی مثلاً چاندی کی مردانہ انگوٹھی، جو ساڑھے چار ماشے کے برابر یا اس سے زیادہ وزن کی ہو یا اس میں دونگ لگے ہوں یا مردانہ بناوٹ کی سونے کی انگوٹھی وغیر ہ بنانا اور اس کی خرید و فروخت کرنا ، ناجائز و گناہ ہے، کیونکہ شریعت مطہرہ کا ایک بنیادی اصول ہے کہ جن چیزوں کا استعمال جائز نہیں، تو گناہ پر معاونت (مدد) کی وجہ سے ان چیزوں کو بنانا اور خرید نابینا بھی جائز نہیں ہے۔ لہذا مر د کے لیے جو انگوٹھی پہننا حرام ہے، ایسی انگوٹھی بنانا اور اس کی خرید و فروخت بھی جائز نہیں کہ اس میں گناہ پر معاونت ہے اور گناہ پر معاونت بھی گناہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.