Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حب الوطن من الایمان وطن سے محبت ایمان کا حصہ حدیث؟
- Fatwa no.
- 823-WAT
- Issued
- 19 شوال المکرم 1443ھ / 21 مئی 2022 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اپنے وطن سے محبت ایمان کی علامت ہے ، یہ جملہ بولنا کیسا؟
Answer (beginning)
اپنے وطن اور جائے اقامت سے محبت اور انسیت فطری تقاضا ہے اور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ سے محبت فرماتے تھے ، لیکن وطن کی محبت کا ایمان کی علامت ہونا ، کسی مستند روایت سے ثابت نہیں، اور نہ ہی اس طرح کی کوئی حدیث حضور علیہ الصلاۃ والسلام سے ثابت ہے ، لہذ ا مطلقاتو یہ جملہ کہنا غلط ہے، اور اسے بطور حدیث آگے بیان کرنا درست نہیں۔ البتہ ایک معنی میں وطن کی محبت کو ایمان کی علامت قرار دینا درست ہے ، وہ یہ ہے کہ وطن سے مراد جنت یا مدینہ منورہ لیا جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.