Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نوافل وغیرہ کی جگہ قضانمازیں پڑھنا
- Fatwa no.
- 822-WAT
- Issued
- 18 شوال المکرم 1443ھ / 20مئی2022ء
Question
(دعوت اسلامی) کیا نوافل اور سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
نوافل اور سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں بلکہ مفتی امجد علی اعظمی فرماتے ہیں کہ ”قضا نمازیں نوافل سے آخم ہیں یعنی جس وقت نفل پڑھتا ہے انہیں چھوڑ کر ان کے بدلے قضائیں پڑھے کہ بری الذمہ ہو جائے البتہ تراویح اور بارور کعتیں (فجر کی 2 سنتیں، ظہر کی 6 سنتیں، مغرب کی 2 سنتیں عشاء کی 2 سنتیں سُنت موکدونہ چھوڑے۔“ (بہارِ شریعت،ج1، حصہ 4، ص55،مکتبۃ المدینه، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامي ابواحمد محمد انس رضا عطاری مدنی دارای اهلیت Dar-ul-IftaAhlesunnat…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.