Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زین نام کا مطلب اور محمد زین رضا نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 821-WAT
- Issued
- 18 شوال المکرم 1443ھ / 20 مئی 2022 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) لڑکے کا نام محمد زین رضا رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
لڑکے کا نام محمد زین رضار کھنا بالکل جائز ہے ہاں بہتر ہے کہ نام محمد رکھا جائے اور پکارنے کے لئے زین رضا رکھا جائے تا کہ نام محمد کی برکات حاصل ہوں کہ نام محمد کی برکات تبھی حاصل ہوں گی جبکہ تنہا " محمد " نام رکھا جائے۔ اور بعد میں پکارنے کے لیے کوئی دوسرا اچھا نام مثلازین رضا و غیرور کھا جائے تو اس کی وجہ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامی ابواحمد محمد انس رضا عطاری مدنی Dar-ul-IftaAhlesunnat…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.