Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کون سی دعاقبول نہیں ہوتی نیزمنہ مانگی مرادنہ ملنے کی وجہ؟

Fatwa no.
820-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) (1) کیا کوئی ایسی دعا بھی ہے ، جو قبول نہیں ہوتی ؟ (2) نیز بعض دعائیں لگتا ہے کہ قبول نہیں ہو تیں، ان کی کیا وجہ ہوتی ہے؟

Answer (beginning)

(1) بعض روایات میں بعض ایسے لوگوں کی نشاندہی کی گئی ہے کہ جن کی دعا قبول نہیں ہوتی چنانچہ حدیث شریف میں ہے کہ: " بندے کی دعا قبول ہوتی رہتی ہے جب تک کہ وہ گناہ کی دعانہ کرے یا ایسی بات نہ چاہے کہ قطع رحم ہو ، جب تک کہ وہ قبول ہونے میں جلدی نہ کرے۔ عرض کی گئی: اے اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم دعا قبول ہونے میں جلدی کرنے سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: وہ کہے: میں نے دعامانگی اور دعامانگی، لیکن لگتا نہیں کہ قبول ہو گی، تو وہ تھک کر دعا مانگنا چھوڑ دیتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.