Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نمازمیں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا

Fatwa no.
818-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز میں مردوں کے لیے قیام کی حالت میں ناف سے نیچے ہاتھ باندھنا کہاں سے ثابت ہے ؟

Answer (beginning)

مردوں کے لئے حالت قیام میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا متعدد احادیث سے ثابت ہے، جن میں سے چند درج ذیل ہیں: حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں: ” رایت رسول الله صلى الله عليه وسلم وضع يمينه على شماله تحت السرة “ ترجمہ : میں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر ناف کے نیچے رکھا۔ (مصنف ابن ابی شیبہ، کتاب الصلوۃ، باب وضع اليمين على الشمال، جلد 1، صفحه 427، مکتبه امدادیه، ملتان) سنن ابو داود اور دو دار قطنی میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی، فرماتے ہیں ( واللفظ للاول): "من السنة وضع الكف على الكف في الصلاة تحت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.