Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام کے برابر دومقتدی قعدے میں ہوں توتیسراکیاکرے ؟
- Fatwa no.
- 817-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر امام اور دو مقتدی ہوں اور وہ آخری قعدے میں بیٹھے ہوں تو تیسرا اقتدا کرے تو کیا وہ اٹھ کر آگے پیچھے ہوں گے یا کیا کریں گے ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اگر امام کے ساتھ ہی کھڑے ہو کر دو مقتدی نماز پڑھ رہے ہوں اور وہ قعدہ اخیرہ میں بیٹھ جائیں، تو ایسی صورت میں تیسرے آنے والے مقتدی کے لئے حکم یہ ہے کہ وہ ان کے پیچھے شامل ہو جائے کیونکہ امام کے برابر تین مقتدیوں کا ہو نا مکروہ تحریمی و گناہ ہے۔ اور یہ بھی یادر ہے کہ امام کے برابر دو مقتدیوں کا ہونا مکروہ تنزیہی شر عانا پسندیدہ) ہے ، لہذا جب دوسرا مقتدی آیا تھا تو اسے چاہئے تھا کہ وہ اور پہلے والا مقتدی پیچھے ہو جاتے اور امام کے پیچھے صف بناتے یا آگے جگہ ہونے کی صورت میں امام آگے بڑھ جاتا لیکن افضل پہلی صورت ہے یعنی ایک مقتدی امام کے برابر ہو تو دوسر ا آنے کی صورت میں پہلے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.