Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شرعی معذورشخص سنتیں اورنوافل اداکرے گایانہیں
- Fatwa no.
- 813-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شرعی معذور شخص صرف فرض رکعتیں ہی ادا کرے گا یا پھر سنت مؤکدہ اور نوافل بھی پڑھے گا؟
Answer (beginning)
شرعی معذور شخص کو شریعت نے وضو کے حوالہ سے کچھ رخصت عنایت فرمائی ہے کہ اگر وہ کسی بھی نماز کے وقت میں وضو کر لے ، تو اس نماز کا وقت ختم ہونے سے پہلے پہلے جتنی نمازیں پڑھنا چاہے پڑھ سکتا ہے، اس دوران اگر چہ وہ عذر متعدد بار پایا جائے، جس کی بناء پر معذور کہلایا تھا، تو اس کا وضو نہیں ٹوٹے گا، البتہ اگر اس عذر کے علاوہ کوئی اور ناقض وضو چیز پائی گئی، تو پھر اس کا وضو ٹوٹ جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.