Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بلی ٹینکی میں پیشاب کرے توپانی پاک کرنے کاطریقہ

Fatwa no.
810-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) گھر کی ٹینکی کے اندر میں نے بلی کو پیشاب کرتے دیکھا ہے، اب اس کو کیسے پاک کیا جائے؟

Answer (beginning)

وہ ٹینکی یا حوض و غیر ہ وہ دور دہ ہے یا نہیں یعنی آج کل کی پیمائش کے اعتبار سے کل پیمائش دو سو پچھیں اسکوائر فٹ ہے یا نہیں ؟ اگر اس ٹینکی میں موجود پانی وہ در دو ہے اور اس میں بلی نے پیشاب کر دیا، تو جب تک اس پانی میں نجاست کا اثر (رنگ، بو یا ذائقہ ) ظاہر نہ ہو ، پانی ناپاک نہیں ہو گا۔ اور اگر وہ پانی دو در وہ سے کم ہے، تو اس صورت میں اگر اس میں نجاست گر گئی یا بلی نے پیشاب کر دیا، تو اس ٹینکی کا اگر و درد دوسے کم ہے، تو اس میںاگر گرگئی بابلی نے دیا، تواس سارا پانی ناپاک ہو جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.