Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نادعلی وغیرہ میں "یامحمد"صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کہناکیسا ؟
- Fatwa no.
- 809-WAT
- Issued
- 15 شوال المکرم 1443ھ /17 مئی 2022 ء
Question
كبنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ناد علی میں جو یا محمد ہے، کیا اسے یا محمد پڑھا جائے گا یا وہاں یار سول اللہ پڑھیں گے ، صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ؟
Answer (beginning)
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو نام لے کر ندا کرنایعنی یا محمد کہ کر پکار نا، ناجائز ہے کہ قرآن پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ﴿لَا تَجْعَلُوْا دُعَاءَ الرَّسُوْلِ بَيْنَكُمْ كَدُعَاءِ بَعْضِكُمْ بَعْضًا ترجمہ کنز الایمان: رسول کے پکارنے کو آپس میں ایسانہ ٹھہر الو جیسا تم میں ایک دوسرے کو پکارتا ہے۔ (پارہ 18، سورۃ النور آیت 63) اس کا ایک معنی یہ ہے کہ اے لوگو! میرے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام لے کر نہ پکارو بلکہ تعظیم ، تکریم، توقیر ، نرم آواز کے ساتھ اور عاجزی و انکساری سے انہیں اس طرح کے الفاظ کے ساتھ پکارو: " یار سول اللہ ، یا حبیب اللہ ، یا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.