Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا کھانے کی بھانپ سے روزہ ٹوٹ جائیگا؟
- Fatwa no.
- 808-WAT
- Issued
- 15 شوال المکرم 1443ھ /17 مئی 2022 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی اسلامی بہن روزے کی حالت میں کھانا بنائے اور اس دوران بھاپ ان کے ناک اور منہ میں جائے ، تو روزے کا کیا حکم ہو گا ؟
Answer (beginning)
صورت مسئولہ میں اگر اسلامی بہن خود اس بھاپ کو اپنے اندر نہ کھینچے ، تو اگر چہ وہ حلق میں چلی جائے، اس سے روزہ نہیں ٹوٹے گا، چاہے اسے روزہ دار ہونا یاد ہو ، لیکن اگر اس نے منہ قریب کر کے جان بوجھ کے سانس کھینچا کہ جس کی وجہ سے بھاپ حلق کے اندر گئی اور اسے روزہ دار ہو نا کبھی یاد تھا، تو اس صورت میں اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا، لیکن اگر اس صورت میں اسے روزہ دار ہوتا ہی یاد نہیں تھا، تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.