Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گناہ کتنی دیرمیں لکھاجاتاہے ؟
- Fatwa no.
- 807-WAT
Question
(دعوت اسلامی) جب بندہ گناہ کرتا ہے، تو فرشتے کتنی دیر میں اس کا گناہ نامہ اعمال میں لکھ دیتے ہیں ؟
Answer (beginning)
اگر کوئی بندہ نیکی کا کام کرتا ہے یا معاذ اللہ عز و جل گناہ کر بیٹھتا ہے، تو فرشتے اسے نامہ اعمال میں درج کر لیتے ہیں، لیکن اللہ تعالیٰ کی کمال رحمت ہے کہ نیکی تو فوراً لکھ دی جاتی ہے، لیکن گناہ لکھنے میں کچھ تاخیر کی جاتی ہے تاکہ بندہ اس دوران تو بہ کر لے۔ اگر وہ اس دوران تو بہ کر لیتا ہے، تو گناہ اس کے نامہ اعمال میں نہیں لکھا جاتا اور اگر وہ تو بہ نہ کرے، تو گناہ اس کے نامہ اعمال میں لکھ دیا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ گناہ لکھنے میں کتنی تاخیر کی جاتی ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.