Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مردکے لیے سوناپہنناحرام ہے، احادیث سے ثبوت

Fatwa no.
806-WAT
Issued
14 شوال المکرم 1443ھ / 16 مئی 2022 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زید نے بکر کو کہا کہ سونا پہننامرد کے لئے حرام ہے تو بکر نے کہا یہ کہاں سے ثابت ہے ؟ تو آپ بتادیں کہ یہ کہاں سے ثابت ہے ؟

Answer (beginning)

مرد کو سونے کازیور پہنانا جائز و حرام ہے اور یہ کئی احادیث مبارکہ سے ثابت ہے۔ جیسا کہ مسند امام احمد بن حنبل میں ہے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اللہ عزوجل اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ ریشم اور سونا ہر گز نہ پہنے۔ (المسند للامام احمد بن حنبل، الحدیث: ۲۲۳۱۱، ج ۸، ص ۲۹۳) حضرت سید نا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے " میر اجو امتی اس حال میں مرا کہ شراب پیتا تھا اللہ عز و جل جنت میں اس پر ( جنتی) شراب پینا حرام کر دے گا اور میر اجو امتی اس حال میں مرا کہ دنیا میں سونے کا زیور پہنتا تھا اللہ عز و جل…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.