Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمیس نام کا مطلب اور محمد عمیس نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 805-WAT
Question
محمد عمیس نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا محمد شمیس نام رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
عمیس عمس سے بنا ہے جس کے معنی منا، سخت ہونا، تاریک ہونا، مشکل کام، سخت لڑائی وغیرہ ہیں، لہذا یہ نام رکھنا درست نہیں ہے، اس کے علاوہ کوئی دوسرا اچھا نام رکھیں۔ شریعت مطہرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور با معنی ہونا چاہیے۔ لڑکوں کے نام انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام اور سلف صالحین رحمتہ اللہ علیہم کے نام پر اور بچیوں کے نام نیک صالحات بیبیوں کے نام پر رکھیں، تاکہ ان کی برکتیں حاصل ہوں۔ مکتبۃ المدینہ کی کتاب "نام رکھنے کے احکام “ میں بہت سے نام دیے گئے ہیں۔ وہاں سے دیکھ کر کوئی سا بھی اچھا نام رکھ لیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.