Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کان چھیدنے کی رسم کہاں سے چلی ہے
- Fatwa no.
- 802-WAT
- Issued
- 12 شوال المکرم 1443ھ / 14 مئی 2022 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کان چھیدنے کی اصل کیا ہے ، یہ رسم کہاں سے چلی ہے ؟؟
Answer (beginning)
ایک بار حضرت سارہ و حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہما کے درمیان کچھ چپقلش ہو گئی اور حضرت سارہ رضی اللہ عنہا نے یہ قسم کھائی کہ اگر مجھے قابو ملا، تو میں ہاجرہ (رضی اللہ عنہا) کا کوئی عضو کاٹوں گی۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت جبریل امین علیہ الصلوۃ والسلام کو حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کے پاس بھیجا کہ ان میں صلح کروادیں۔ حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام نے ان کے درمیان صلح کروادی، تو حضرت سارہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی : ناحیلہ سیمینی ؟ یعنی میری قسم کا کیا حیلہ ہو گا؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.