Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نام کے آخرمیں لفظ محمد لگانے کا حکم ؟

Fatwa no.
801-WAT
Issued
12 شوال المکرم 1443ھ /14 مئی 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچوں کا نام رکھیں اور آخر میں لفظ محمد لگائیں، تو کیا یہ جائز ہے جیسے منیب خان محمد وغیرہ؟

Answer (beginning)

صورت مسئولہ میں نام کے آخر میں لفظ محمد ذکر کرنا جائز ہے، جبکہ وہ نام ایسا ہو کہ اس کے آخر میں لفظ محمد لگانا ہے ادبی میں نہ آئے اور سوال میں مثال کے طور پر جو نام ذکر کیا گیا، اس کے آخر میں لفظ محمد لگانے میں حرج نہیں۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ لڑکے کا نام اولا، صرف " محمد " رکھیں تا کہ یہ نام رکھنے کی جو فضیلتیں احادیث میں وارد ہو ئیں وہ حاصل ہوں اور پھر پکارنے کے لیے کوئی بھی اچھا سا نام رکھ لیں، اور اب شروع میں یا آخر میں موقع مناسب کے لحاظ سے لفظ "محمد " کا اضافہ بھی کر سکتے ہیں۔ جیسے آپ اولا بچے کا نام صرف " محمد " رکھیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.