Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اے ابن آدم ایک تیری چاہت ہے ایک میری چاہت ہے حدیث قدسی

Fatwa no.
799-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک بات سنی ہے کہ اللہ عز و جل فرماتا ہے ”اے بندے تو جو چاہتا ہے وہی کرتا ہے اور میں جو چاہتا ہوں ہوتا وہی ہے تو اے بندے تو کر وہ جو میں چاہتا ہوں ہو گا وہ جو تو چاہتا ہے سوال یہ ہے کہ یہ مقولہ ہے یا حدیث قدسی ہے ؟

Answer (beginning)

اس طرح کی ایک حدیث قدسی مختلف الفاظ کے ساتھ کئی کتب میں منقول ہے جن میں سے چند کتب کے حوالے یہاں نقل کیے جاتے ہیں۔ چنانچہ ابو عبد اللہ حکیم ترمذی نوادر الاصول فی احادیث الرسول میں لکھتے ہیں ” عن سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله علیه وسلم... قال الله تعالى لداود عليه السلام تريد وأريد ويكون ما أريد فإذا أردت ما أريد كفيتك ما تريد ويكون ما أريد وإذا أردت غير ما أريد عنيتك فيما تريد ويكون ما أريد“ یعنی حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ نے فرما یار سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی نے حضرت داود علیہ السلام کو فرمایا ایک تیری چاہت ہے اور ایک میری چاہت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.