Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کسوہ نام کا مطلب اور کسوہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 798-WAT
Question
بچی کا نام کسوہ رکھنا کیسا ۔ ؟ ر ہنمائی فرما دیں۔
Answer (beginning)
بچی کا نام کسوہ رکھنا جائز ہے ، کسوہ کا معنی ہے "لباس " لیکن بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام کسی صحابیہ یاولیہ کے نام پر رکھیں، تا کہ اس بچی کو ان مقدس ہستیوں کی برکات حاصل ہوں۔ حدیث پاک میں بھی اپنے بچوں کے نام اچھے لوگوں کے ناموں پر رکھنے کی ترغیب موجود ہے۔ چنانچہ مسند الفردوس میں ہے: ” تسموا بخياركم واطلبوا حوائجكم عند حسان الوجوہ۔“ یعنی: اچھوں کے نام پر نام رکھو اور اپنی حاجتیں خوبصورت چہرے والوں سے طلب کرو۔ (مسند الفردوس، جلد 02، صفحہ 58، حدیث 2328، دار الكتب العلمية، بيروت) 66 صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمہ اللہ بہارِ شریعت میں لکھتے ہیں : ” بچے کا اچھا نام رکھا جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.