Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سواری وغیرہ پرسعی کرنا کیسا
- Fatwa no.
- 797-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر حمل کی تکلیف کی وجہ سے سواری پر سعی کی تو دم ہو گا؟
Answer (beginning)
جب کوئی عذر نہ ہو تو سعی میں پیدل چلنا واجب ہوتا ہے، لہذا ابلا عذر شرعی اگر سواری و غیر و پر یا گھسٹ کر سعی کی تو دم لازم ہو گا لیکن اگر عذر ہو تو ایسی صورت میں سواری وغیرہ پر یا گھسٹ کر سعی کرنا درست ہے اور دم بھی لازم نہیں ہو گا۔ پس صورت مسئولہ میں اگر حمل کی تکلیف واقعی اتنی زیادہ ہے کہ وہ عورت چل پھر کر سعی نہیں کر سکتی، تو ایسی صورت میں وہ عذر کی وجہ سے ویل چئیر یا سواری پر بیٹھ کر سعی کر سکتی ہے اور دم لازم نہیں ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.