Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نابالغ بچے کاایصال ثواب کرنا

Fatwa no.
794-WAT
Issued
10 شوال المکرم 1443 / 12 مئی 2022 ء

Question

(دعوت اسلامی) کیا نابالغ بچہ بھی ایصالِ ثواب کسی کو دے سکتا ہے؟

Answer (beginning)

نابالغ بچے یا بچی نے اگر نماز پڑھی یا قرآن پاک کی تلاوت کی یا اس کے علاوہ کوئی بھی نیک کام کیا، تو وہ بھی بالغ افراد کی طرح اس کا ثواب دوسروں کو ایصال کر سکتے ہیں۔ تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ نابالغ پر اگر چہ عبادات واجب نہیں ، مگر جب وہ عبادت کرتا ہے ، تو اسے عبادت کا ثواب ملتا ہے اور شریعت مطہرہ کا اصول ہے کہ ہر شخص (چاہے بالغ ہو یا نابالغ وہ ) اپنی عبادات پر حاصل ہونے والا ثواب دوسروں کو ایصال کر سکتا ہے، لہذ انا بالغ کا قرآن پاک کی تلاوت وغیرہ کا ثواب دوسروں کو ایصال کرنا درست ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.