Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دعائے قنوت اورنمازکے درودپاک کے حوالے سے تفصیل

Fatwa no.
793-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز میں خاص دعائے قنوت اور خاص درود ابراہیمی ہی پڑھنا لازمی ہے یا کوئی بھی دعا یا درود پڑھا جا سکتا ہے؟

Answer (beginning)

نماز میں خاص درود ابراہیمی پڑھنا لازم نہیں ہے۔ کوئی سا بھی درود پاک پڑھا جا سکتا ہے۔ البتہ درود ابراہیمی سب سے افضل ہے۔ اسی طرح وتر میں کسی خاص دعائے قنوت کا پڑھنالازم نہیں ہے ، کوئی سی بھی دعا پڑھی جاسکتی ہے ، ہاں بہتر وہ دعائیں ہیں، جو نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہیں۔ بہار شریعت میں ہے " دعائے قنوت کا پڑھنا واجب ہے اور اس میں کسی خاص دعا کا پڑھناضروری نہیں، بہتر وہ دعائیں ہیں ، جو نبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہیں اور ان کے علاوہ کوئی اور دعا پڑھے جب بھی حرج نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.