Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کپڑاپہنتے وقت کی نیتیں

Fatwa no.
792-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جاب اور کسی تقریب وغیرہ پر جانے کے لیے کپڑا پہنتے وقت کیا نیت ہونی چاہیے ، جس سے ثواب مل سکے۔ ؟

Answer (beginning)

اس موقع پر بھی کپڑے پہنتے ہوئے کئی نیتیں کی جاسکتی ہیں، مثلا (1) اپنا بستر چھپاؤں گا (2) نعمت کا اظہار کروں گا (3) اللہ تعالی کے لیے حمد و شکر بجالاؤں گا (4) اللہ پاک کے لیے عاجزی و انکساری کروں گا (5) کسی پر بھی تکبر نہیں کروں گا (6) أن خلّوں (ملبوسات) کو یاد کروں گا جو اللہ تعالٰی اہل جنت کو پہنائے گا تاکہ اُن کے حصول کے لیے اپنے نفس کو اچھا کروں تو میر ا نفس مجھے نیک اعمال پر ابھارے یہاں تک کہ میں بھی جنتی ہو جاؤں ۔ (7) پہنتے وقت دائیں جانب سے شروع کروں گا۔ (8) اچھے کپڑے پہن کر لوگوں کو اپنی غیبت وغیرہ سے بچاوں گا۔ وغیرہ وغیرہ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.