Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بغیرزبان ہلائے قرآن پاک پڑھنا
- Fatwa no.
- 789-WAT
Question
(دعوت اسلامی) قرآن پاک کو بغیر زبان ہلائے آنکھوں سے دیکھ کر دل میں پڑھا جائے تو کیا یہ ٹھیک ہے ؟
Answer (beginning)
قرآن پاک کو دیکھنا، اس کو چھونا بھی عبادت ہے اور یوں دیکھ کر دل میں پڑھا جائے تو اس صورت میں دیکھنے کا اور چھونا پا یا جائے تو چھونے کا ثواب ملے گا لیکن قرآن پاک پڑھنے کا ثواب اسی وقت ملے گا جب درست تلفظ کے ساتھ اتنی آواز سے پڑھا جائے کہ سننے سے مانع کوئی چیز مثلا بہرہ پن یا شور وغیر ہ نہ ہو تو اپنے کان سن لیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامي ابواحمد محمد انس رضا عطاری مدنی Darulifta Ahlesunnat عاملات اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.