Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیرون نمازسجدہ تلاوت میں تاخیرکرنا

Fatwa no.
788-WAT

Question

(دعوت اسلامی) اگر کوئی بیرون نماز قرآن پاک پڑھتے ہوئے آیت سجدہ کرے، لیکن فوراً سجدہ نہ کرے، بلکہ مکمل قرآن مجید مختم کر کے سارے سجدے ایک ساتھ کرے، تو کیا یہ درست ہے ؟

Answer (beginning)

بیرون نماز قرآن پاک پڑھتے ہوئے آیت سجدو پڑھی یا کسی سے سنی، تو اگر کوئی عذر نہ ہو مثلا با وضو ہے اور وقت مکر وہ بھی نہیں اور سجدہ کرنے پر قدرت بھی ہے، تو بہتر ہے کہ فورا سجدہ کر لیا جائے ، اور اگر ایسی صورت میں بلا عذر فور اسجد ونہ کیا، تو مکروہ تنزیہی یعنی نا پسندیدہ ہے، لیکن گناہ نہیں، اور سجدہ بھی فوت نہیں ہو گا بلکہ بعد میں جب بھی ادا کیا جائے گا تو ادا ہو جائے گا، لہذا اگر قرآن کریم مکمل کر کے ایک ساتھ چودہ سجدے کر لیے تو بھی ادا ہو جائیں گے، کوئی گناہ نہیں لیکن بلا عذر تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.