Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد حسنین نام کا معنی اور رومیسہ نام کا مطلب؟
- Fatwa no.
- 786-WAT
- Issued
- 08 شوال المکرم 1443 / 10 مئی 2022 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) (1) لڑکے کا نام محمد اور پکارنے کے لیے حسنین رکھنا کیسا ہے؟ (2) اور کیا لڑکی کا نام رمیسہ رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
(1) لڑکے کا نام محمد رکھنا اور پکارنے کے لیے حسنین، رکھنا شرعاً درست ہے۔ بلکہ یہ بہتر طریقہ ہے کہ اس طرح نام محمد کے فضائل و برکات بھی حاصل ہوں گے۔ ان شاء اللہ عز و جل۔ (2) اور زمیسہ رمس سے تصغیر کا صیغہ ہے، جس کا معنی نشان مٹانا یا چھپانا ہے ، تو اس اعتبار سے اس کا معنی یہ ہو گا کہ چھوٹی سی نشان مٹانے والی یا نشان چھپانے والی۔ یہ نام رکھنے میں بھی شرعا حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.