Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تکبیرتحریمہ میں کون سے الفاظ اداکرناضروری ہیں
- Fatwa no.
- 784-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز میں تکبیر تحریمہ کہنا فرض ہے تو کیا صرف "اللہ " کہنا فرض ہے یا مکمل " اللہ اکبر " کہنا فرض ہے ؟
Answer (beginning)
تکبیر تحریمہ: حقیقت یہ شرائط نماز سے ہے مگر چونکہ افعال نماز سے اس کو بہت زیادہ اتصال ہے ، اس وجہ سے فرائض نماز میں بھی اس کا شمار کیا جاتا ہے۔ تکبیر تحریمہ کا مطلب یہ ہے کہ : خالص تعظیم الہی پر مشتمل الفاظ سے نماز شروع کرے اسی سے فرض ادا ہو جائے گا مثلا، اللہ اعظم ، الرحمن اکبر ، یا صرف اللہ کہہ کر نماز شروع کی تو تکبیر تحریمہ کا فرض ادا ہو جائے گا۔ مگر لفظ اللہ اکبر کہنا واجب ہے ، عمد الفظ اللہ اکبر چھوڑنے کی وجہ سے نماز واجب الاعادہ ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.