Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کااللہ تعالی کادیدارکرنا
- Fatwa no.
- 781-WAT
- Issued
- 07 شوال المکرم 1443ھ / 09 مئی 2022 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک بد مذہب نے پوسٹ سینڈ کی ہے۔ جس میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث ہے کہ جو کہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا تھاوہ جھوٹا ہے۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ اگر صحیح ہے تو اس کا جواب کیا ہو گا
Answer (beginning)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج کی رات بیداری کی حالت میں اللہ تبارک و تعالی کا دیدار کیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اللہ تبارک و تعالی کا دیدار کر نامر فوع احادیث سے ثابت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود فرمایا: " رأيت رہی ۔ " ترجمہ: میں نے اپنے رب کو دیکھا ہے۔ یہی جمہور صحابہ وائمہ سلف و خلف کا موقف ہے۔ جبکہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ والی روایت مرفوع نہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا اپنا قول ہے جو کہ آپ رضی اللہ عنہا نے قرآن پاک کی آیات کے ظاہر سے اخذ کیا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.