Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ملاحم نام رکھنا کیسا؟ ملاحم کا معنی
- Fatwa no.
- 779-WAT
Question
لڑکے کا نام "ملاحم " رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
تلاحم ( یعنی میم کی زبر اور حاء کی زیر کے ساتھ ) کے معانی ہیں : " جنگیں، میدان جنگ ، خون ریزیاں۔" ان معانی کے اعتبار سے دیکھا جائے، تو یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے، لہذا یہ نام رکھنے کی بجائے بہتر یہ ہے کہ بچے کا نام محمد رکھا جائے اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام و اولیاء عظام کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے ، جیسے محمد ابراہیم ، محمد عیسی و غیرہ، لہذا انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام علیہم الرضوان یا اولیاء عظام علیہم الرحمہ کے اسماء میں سے کسی نام یا کا انتخاب کر کے وہ نام رکھ لیں اور بچی کا نام رکھنا ہو، تو بہتر یہ ہے کہ نبی پاک صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ، بیٹیوں،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.