Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جس نے میری قبر کی زیارت کی اسے میری شفاعت ملے گی
- Fatwa no.
- 777-WAT
Question
(دعوت اسلامی) حدیث پاک میں ہے کہ جس نے میری قبر کی زیارت کی، اسے میری شفاعت ملے گی، تو آجکل تو قبر انور کو دیکھنا ممکن نہیں ، تو کیا سنہری جالیوں کے دیکھنے سے یہ بشارت مل جائے گی ؟
Answer (beginning)
اگر کوئی شخص نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی قبر انور کی زیارت کے قصد سے سنہری جالیوں کے سامنے بھی حاضر ہو، اسے بھی ان شاء اللہ عزو جل بیان کردہ فضیلت حاصل ہو گی، کیونکہ اس کے علاوہ بعض احادیث مبارکہ میں قبر انور کی زیارت کی قید کے بغیر شفاعت کی بشارت ذکر کی گئی ہے مثلاً ارشاد فرمایا: " جو مدینے میں میری زیارت کے لیے حاضر ہوا، تو اس کے لیے قیامت کے دن میری شفاعت واجب ہو گئی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.