Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تصویروالے فرش پرنمازپڑھنا
- Fatwa no.
- 774-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فرش وغیرہ پر کسی جاندار کی تصویر ہو، تو اس پر مصلی بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں۔
Answer (beginning)
فرش پر جاندار کی تصویر ہو تو اگر وہ تصویر موضع سجود میں نہیں تو نماز میں کراہت نہیں اگر چہ اس پر مصلی بچھا ہوا نہ ہو اور اگر موضع سجود میں ہے تو اس پر مصلی وغیرہ ہونا ضروری ہے اس کے بغیر نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ صورت مسئولہ میں چونکہ آپ اس تصویر پر مصلی بچھا کر نماز پڑھتے ہیں اور مصلی سے تصویر چھپ جاتی ہے لہذ ا صورت مسئولہ میں آپ کا اس طرح نماز پڑھنا جائز ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَل وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.