Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرضوں کی تیسری چوتھی رکعت میں قرات نہ کرنا
- Fatwa no.
- 772-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) منفرد کے لیے فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ پڑھنے کا کیا حکم ہے ، اگر وہ فرض کی تیسری اور ، چوتھی رکعت میں تین مرتبہ سبحان اللہ کہہ لے، یا خاموش کھڑا ہو جائے، قراءت نہ کرے، تو اس کی نماز ہو جائے ملی؟
Answer (beginning)
فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورت فاتحہ پڑھنا سنت ہے، واجب نہیں، اور تین مرتبہ سبحان اللہ کہنا، یا اتنی مقدار خاموش رہنا بھی جائز ہے، البتہ تسبیح پڑھنا، خاموش رہنے سے بہتر ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں جس شخص نے فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت کے قیام میں قراءت نہیں، کی صرف تین مرتبہ سبحان اللہ کہا، یا اتنی دیر خاموش کھڑارہا، اس کی نماز ہو گئی، سجدہ سہو لازم نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.