Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جس نوکری میں نمازچھوٹتی ہووہ نوکری کرنا
- Fatwa no.
- 771-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں ریلوے میں جاب کرتا ہوں، لیکن یہاں بہت زیادہ ڈیوٹی دینی پڑتی ہے ، نائٹ ڈیوٹی بھی ہوتی ہے حتی کہ 15 گھنٹے بھی ڈیوٹی کرنی پڑتی ہے اور نمازیں بھی رہ جاتی ہیں اور بہت کمزوری ہو جاتی ہے ، تو اس صورت میں کافی پریشان ہوں، مجھے جاب جاری رکھنی چاہیے یا چھوڑ دینی چاہیے ؟
Answer (beginning)
حلال کمائی کے لیے نائٹ شفٹ میں بھی کام کیا جا سکتا ہے، جبکہ کام جائز ہو اور اس کے ایگریمنٹ میں کوئی ناجائز شرط بھی نہ ہو، نیز اس کی وجہ سے فجر یا دیگر نمازوں میں ستی وغیرہ کا معاملہ نہ ہو۔ اگر کام ناجائز ہو یا ایگریمنٹ میں کوئی ناجائز شر ط ہو یا اس کی وجہ سے فجر یا دیگر نمازیں قضا ہوں وغیرہ، تو ایسی نوکری کی ہی اجازت نہیں ہو گی، لہذا اس تفصیل کے مطابق اگر آپ کی نوکری کی ٹائمنگ اس طریقے سے ہو جائے کہ نمازوں کی ادائیگی میں رکاوٹ نہ بنے ، تو آپ نوکری کر سکتے ہیں، جبکہ ممانعت کی کوئی اور وجہ موجود نہ ہو ، لیکن اگر ڈیوٹی کی وجہ سے نمازیں قضا ہوں اور ڈیوٹی کا وقت بھی چھینج نہ ہو سکتا ہو، نہ ہی اس…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.