Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورتوں کی جماعت مطلقامکروہ تحریمی ہونے کی وجہ
- Fatwa no.
- 670-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی ہم سے پوچھے کہ عورتوں کی جماعت مطلقا مکروہ تحریمی ہے، اس کی کیا وجہ ہے ؟ تو اس کا کیا جواب دیا جائے؟
Answer (beginning)
عورتوں کا نماز کی جماعت اس طرح کروانا کہ امام بھی عورت ہی ہو شر عانا جائز و مکروہ تحریمی ہے۔ کیونکہ عورتوں کی جماعت میں ان کے امام کا در میان صف میں کھڑا ہونا بھی مکروہ تحریمی ہے اور مر د امام کی طرح صف سے آگے کھڑا ہونا بھی مکروہ تحریمی گناہ ہے۔ بلکہ مرد امام کی طرح آگے کھڑے ہونے میں زیادہ گناہ ہے۔ مجمع الا نھر میں ہے ”و کذا یکرہ جماعة النساء وحدهن لانه يلزمهن احدى المحظورین۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.