Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قعدہ اخیرہ میں کتنی مقداربیٹھنافرض ہے ؟
- Issued
- 16 شعبان المعظم 1443ھ / 20 مارچ 2022
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز کے قعدہ اخیرہ میں تشہد کی مقدار بیٹھنا فرض ہے یا پھر تین بار تسبیح کی مقدار بھی بیٹھ جائیں گے ، تو فرض ادا ہو جائے گا؟
Answer (beginning)
نماز میں قعدہ اخیرہ فرض ہے اور اس معاملہ میں فرض ادا ہونے کا معیار تین بار تسبیحات کی مقدار بیٹھنا نہیں ہے، بلکہ اتنی دیر تک بیٹھنا ہے کہ پوری التحیات عبدہ ورسولہ تک پڑھ لی جائے، جبکہ پوری التحیات یعنی عبدہ ورسولہ تک ہر ہر لفظ کا پڑھنا واجب ہے ، چاہے قعدہ اخیرہ ہو یا قعدہ اولی۔ کنز الدقائق میں نماز کے فرائض بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا:" والقعود الأخير قدر التشهد) ترجمہ : تشہد کی مقدار قعدہ اخیرہ فرض ہے۔ اس کے تحت تبیین الحقائق میں ہے ” وهو فرض ولیس برکن۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.