Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سجدے میں کتنی انگلیاں لگانا واجب ہے اوربھولے سےرہ جائے توکیاحکم؟

Fatwa no.
668-WAT

Question

توكيا حكم؟ دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) (الف) سجدے میں اگر ایک پاؤں کی دو انگلیاں اور دوسرے پاؤں کی چارا نگلیوں کا پیٹ زمین پر لگا تو کیا واجب ادا ہو جائے گا یا نہیں؟ (ب) اگر سہو ا کسی کے پیروں کی صرف دو انگلیوں کا پیٹ زمین پر لگا تو کیا سجدہ سہو سے نماز مکمل ہو جائے گی ؟ یا نماز از سر نوادا کرنا ہو گی ؟

Answer (beginning)

(الف) سجدہ میں دونوں پاؤں کی دس انگلیوں میں سے کسی ایک انگلی کا پیٹ زمین پر لگنا فرض ہے اور ہر پاؤں کی تین تین انگلیوں کا پیٹ زمین پر لگنا واجب ہے اور دونوں پاؤں کی دسوں انگلیوں کا پیٹ زمین پر لگنا اور ان کا قبلہ رو ہونا سنت ہے۔ اگر کسی نے اس طرح سجدہ کیا کہ ایک پاؤں کی دو انگلیاں زمین پر لگی رہیں اور دوسرے پاؤں کی چار انگلیاں تو فرض ادا ہو گیا لیکن واجب ادا نہیں ہوا کیونکہ ہر پاؤں کی تین تین انگلیاں لگانا واجب ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.