Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد صاحب کانام

Fatwa no.
667-WAT
Issued
16 شعبان المعظم 1443ھ / 20 مارچ 2022

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد صاحب کا کیا نام تھا؟

Answer (beginning)

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام ”تاریخ “ ہے اور وہ مؤمن تھے، لہذا اللہ پاک کے کرم سے وہ جنت میں جائیں گے ، البتہ قرآن کریم میں جو ” آزر کا ذکر ہے ، وہ کافر تھا اور اپنے کفر کی وجہ سے وہ ہمیشہ کے لئے جہنم میں رہے گا اور وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا والد نہیں، بلکہ چچا ہے۔ قرآن پاک میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے چچا کو آپ علیہ السلام کا ”اب“ یعنی باپ فرمایا گیا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.