Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مرد کا سونے کے نعلین شریفین والا نقش لگانا
- Fatwa no.
- 663-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مرد کا سونے کے نعلین شریفین والا نقش اپنے عمامے یا جیب پر لگانا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
مردوں کے لیے سونے کا نعلین شریفین والا نقش اپنے عمامے یا جیب پر لٹکانا ناجائز و حرام ہے، کیونکہ مردوں کے لیے سونامطلق ناجائز و حرام ہے۔ سنن ترمذی شریف میں ہے کہ اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " حرم لباس الحرير والذهب على ذكور أمتي وأحل لإنائهم "ترجمہ : ریشم کا کپڑا اور سونامیری امت کے مردوں کے لیے حرام اور ان کی عورتوں کے لئے حلال ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.