Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مرغ کی قربانی
- Fatwa no.
- 662-WAT
- Issued
- 15 شعبان المعظم 1443ھ / 19 مارچ2022
Question
کیا مرنے کی قربانی کر سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
مرغ کی قربانی نہیں ہو سکتی، کیونکہ شریعت مطہرہ نے قربانی کے جانوروں کی تین اقسام بیان فرمائیں ہیں: (1) بکری (جس میں بھیٹر ، دنبہ بھی شامل ہیں)۔ (2) گائے (جس میں بھینس بھی شامل ہے) اور (3) اونٹ۔ ( اور ہر قسم میں اس کے نر مادہ، خصی اور غیر خصی سبھی شامل ہیں۔ جبکہ مرغ ان تینوں میں نہیں ہے۔ صاحب بہار شریعت ان تین قسم کے جانوروں کی مزید تفصیل بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: قربانی کے جانور تین قسم کے ہیں: اونٹ، گائے اور بکری۔ ہر قسم میں اس کی جتنی نو میں ہیں، سب داخل ہیں۔ نر اور مادہ، خصی اور غیر خصی، سب کا ایک حکم ہے ، یعنی سب کی قربانی ہو سکتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.