Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قعدہ اولی میں اورپہلی رکعت پربیٹھنے میں کتنی تاخیرسے سجدہ لازم ہوگا؟
- Fatwa no.
- 659-WAT
- Issued
- 14 شعبان المعظم 1443ھ / 18 مارچ 2022
Question
سجدہ لازم ہوگا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عرض یہ کہ بعض اوقات فرض کے قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد صرف اللہم ادا ہو جاتا ہے اسی طرح پہلی رکعت پر قعدہ نہیں کرنا ہے تو کبھی قعدہ کے لیے بس بیٹھے ہی ہوتے ہیں اور فورا یاد آنے پر اگلی رکعت کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں تو کیا ان دونوں صورتوں میں واجب ترک ہو گا ؟ رہنمائی فرمادیجیے۔
Answer (beginning)
قعدہ اولی کے تشہد میں بھولے سے صرف اللہ کہہ لیا بلکہ اگر " اللهم صل علی " بھی کہہ لیا، لیکن اس کے ساتھ لفظ " محمد " یالفظ "سید نا نہیں کہا اور پھر یاد آنے پر فور آکھڑے ہو گئے ، یونہی پہلی یا تیسری رکعت میں قعدہ کر لیا لیکن تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے میں جتنا وقت صرف ہوتا ہے اس سے پہلے ہی کھڑے ہو گئے تو کوئی واجب ترک نہ ہوا، لہذا سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامی ابور جا محمد نور المصطفى عطاری مدنی Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.