Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بیوی کے زیور کی زکات شوہر پر لازم ہوگی؟

Fatwa no.
657-WAT
Issued
13 شعبان المعظم 1443ھ / 17مارچ2022

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بیوی کے سونے کے زیورات کی زکوۃ شوہر کے ذمہ ہے؟

Answer (beginning)

سونے کے جو زیورات بیوی کی ملکیت ہیں ان کی زکوۃ ادا کرنا، بیوی پر ہی فرض ہے ، شوہر پر نہیں، البتہ اگر شوہر بیوی کی اجازت سے اس کے زیورات کی زکوۃ ادا کر دیتا ہے، تو زکوۃ ادا ہو جائے گی۔ فتاوی رضویہ میں ہے " زیور کہ ملک زن ہے اس کی زکوۃ ذمہ شوہر ہر گز نہیں اگر چہ اموال کثیر و ر کھتا ہو، نہ اس کے دینے کا اس پر کچھ وہال ( لا تزر وازرة وزر اخری ) ( کوئی بوجھ اٹھانے والی جان دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.