Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سلطان صابر نام رکھنے کا حکم ؟

Fatwa no.
652-WAT

Question

سلطان صابر نام رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

66 سلطان صابر نام رکھناشر عادرست ہے۔ تاہم بہتر یہ ہے کہ اصل نام محمد رکھا جائے اور پکارنے کے لئے صابر “ یوں پورا نام ”محمد سلطان صابر “ ہو جائے گا۔ اور محمد نام کی فضیلت بھی حاصل ہو جائے گی۔ " محمد " نام رکھنے کے حوالے سے چند روایات ذکر کی جاتی ہیں: وو ملطان (الف) رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: " من ولدله مولود فسماه محمدا حبالی وتبركاً باسمى كان هو ومولوده في الجنة“ یعنی جس کے لڑکا پیدا ہو اور وہ میری محبت اور میرے نام پاک سے تبرک کے لئے اس کا نام محمد رکھے وہ اور اس کا لڑکا دونوں بہشت میں جائیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.