Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شرمگاہ سے پیشاب کے قطرے صرف ظاہر ہوئے تووضو کا حکم

Fatwa no.
649-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مرد کے عضو مخصوص سے اگر پیشاب کے قطرے نکلیں ، لیکن وہ بہنے کے قابل نہ ہوں، تو کیا ان سے وضو ٹوٹ جائے گا ؟

Answer (beginning)

سبیلین یعنی پیشاب اور پاخانہ کے مقام سے جو نجاست نکلے ، وہ مطلقاً ناقض وضو ( یعنی ہر حال میں وضو توڑنے والی) ہے، چاہے بہنے کے قابل ہو یا نہ ہو، کیونکہ وضو ٹوٹ نے کے لیے بنے کی شرط اس نجاست میں ہے ، جو سبیلین کے علاوہ سے نکلے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں مرد کے عضو مخصوص سے پیشاب کے قطرے نکلنے پر وضو ٹوٹ جائے گا ،اگرچہ وہ پیشاب اتنا تھوڑا ہو، کہ بہنے کے قابل نہ ہو۔ بلکہ اگر پیشاب کا کوئی قطرہ شرمگاہ کے باہر والے حصے پر ظاہر ہوا، ابھی وہاں سے جدا نہ ہوا تو تب بھی وضو ٹوٹ جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.