Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فجرکے وقت میں تحیۃ المسجد کے نوافل اداکرنا

Fatwa no.
646-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) کیا فجر کی سنتیں گھر میں ادا کرنے کے بعد مسجد میں جا کر فرائض سے پہلے دو نوافل تحیۃ المسجد کے ادا کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

طلوع فجر کے بعد طلوع شمس تک یعنی مکمل فجر کے وقت میں سنت فجر کے علاوہ کوئی نفل نماز جائز نہیں، لہذا اگر کوئی سنت فجر گھر میں پڑھ کر جماعت کے لیے مسجد میں حاضر ہو، تو اسے اس وقت تحیتہ المسجد کے نوافل ادا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ ایسی صورت میں اسے چاہیے کہ تسبیح و تہلیل و درود پاک وغیرہ میں مشغول رہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الان الملت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.