Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دو الگ ملکوں میں رہنے والوں کا نکاح پڑھانے کا طریقہ

Fatwa no.
645-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دوالگ ملکوں میں رہنے والے اگر موبائل پر نکاح کرنا چاہیں تو کیا یہ درست ہے ؟

Answer (beginning)

موبائل فون پر نکاح نہیں ہو سکتا، لیکن اس کا درست طریقہ یہ ہے کہ : لڑکی یا لڑ کا جو نکاح کی مجلس میں موجود نہ ہو ، وہ نکاح کی مجلس میں موجود کسی شخص کو اپنے نکاح کا وکیل بنادیں، مثلا پاکستان میں نکاح ہو رہا ہے اور لڑ کا مدینہ شریف میں ہے، تو وہ وہیں سے فون وغیرہ کے ذریعے کسی ایسے شخص کو اپنے نکاح کا وکیل بنادے ، جو اس نکاح کی مجلس میں موجود ہو اور وہ وکیل اس کا نکاح دو گواہوں کی موجودگی میں اس لڑکی سے پڑھادے، تو نکاح ہو جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.