Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا منھا بچی کا موزوں نام ہے اور اسکا معنی کیا ہے؟
- Answered by
- مولانا عبدالرب شاکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 651-WAT
Question
لڑکی کا " منھا" نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
" منھا لفظ ایک حرف اور ضمیر کا مجموعہ ہے، کوئی نام نہیں لہذا بہتر یہ ہے کہ ازواج مطہرات یا صحابیات یاد و سری نیک خواتین میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے کہ نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے اور امید ہے کہ اس سے نیکیوں کی برکات بچی کو ملیں گی۔ حدیث مبارک میں نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ار شاد فرمایا: " تسموا بخیار کم " یعنی اپنے اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ اچھے ناموں کے متعلق معلومات کے کے لئے مکتبۃ المدینہ سے شائع کردہ رسالہ " نام رکھنے کے احکام " کا مطالعہ کریں،اس میں اچھے نام بھی موجود ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.