Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا عباسی کو زکوٰۃ دینا جائز ہے؟

Fatwa no.
640-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عباسی کاسٹ حضرت سید نا عباس رضی اللہ تعالی عنہ کی کاسٹ ہے، اگر ہیں تو کیا یہ ہاشمی ہیں اور انہیں زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں؟

Answer (beginning)

عباسی حضرات، حضرت سید نا عباس رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد سے ہیں اور ہاشمی ہیں، لہذا انہیں زکوۃ نہیں دے سکتے بہار شریعت میں ہے : دینی باشم کو ز کوۃ نہیں دے سکتے ، نہ غیر انہیں دے سکے ، نہ ایک ہاشمی دوسرے ہاشمی کو۔ بنی ہاشم سے مراد حضرت علی و جعفر و عقیل اور حضرت عباس و حارث بن عبد المطلب کی اولادیں ہیں ۔ “ (بہار شریعت ، ج 1، حصہ 5، ص 931، مكتبة المدينه) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) عالم الان الملت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.