Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فجر کی اذان میں الصلوۃ خیر من النوم کہنا بھول جانا
- Fatwa no.
- 639-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) فجر کی اذان میں " الصلوۃ خیر من النوم کہنا بھول گئے تو کیا اذان ہو جائے گی ؟
Answer (beginning)
فجر کی اذان میں ، " حی علی الفلاح "دو مر تبہ کہنے کے بعد " الصَّلوةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ "دومرتبہ کہنا مستحب ہے۔ اگر کوئی فجر کی اذان میں یہ کہنا بھول گیا تو کبھی اذان ہو جائے گی اور اذان دوہرانا یعنی دوبارہ دینا ضروری نہیں۔ (ويقول) ندبا (بعد فلاح أذان الفجر: الصلاة خير من النوم مرتين) ترجمہ : مؤذن کے لیے مستحب ہے کہ فجر کی اذان میں حی علی الفلاح کے بعد دو مرتبہ الصلاۃ خیر من النوم کہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.